السلام علیکم
پیارے دوستو، آج یہ تھریڈ بناتے ہوئے مجھے دلی خوشی محسوس ہو رہی ہے۔کیونکہ یہ تھریڈ پوسٹ کرتے ہی
میری تیس ہزار پوسٹس مکمل ہو جائیں گی۔ اور میں آئی ٹی ڈی کی تاریخ میں تیسرا ممبر ہوں جو 30000 پوسٹ پوری کرےگا۔
جو کہ میرے لئے اعزاز ہے۔ میں چاہ رہا تھا کہ پوسٹ نمبر 30000 بہت اچھی ہو۔اس لئے اسلامک کیلیگرافی کا انتخاب کیا ۔۔
اس سے بڑھ کر اچھی پوسٹ کوئی ہو ہی نہیں سکتی۔ امید ہے یہ کلیکشن آپ کو پسند آئے گی۔
بہت شکریہ۔۔۔۔ آئی ٹی ڈی سپر موڈیریٹر محمد قاسم
Bookmarks