فرمان الہی :
ترجمہ : ہر ایک وعدہ لکھا ہوا ہے (اس سے) مٹا دیتا ہے اور جو چاہتا ہے برقرار رکھتا ہے، اسی كے پاس اصل کتاب (لوح محفوظ) ہے (الرعد : 38 تا 39)
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
تقدیر کو دعا ہی روک (بَدَل) سکتی ہے اور نیکی عمر میں اضافہ کرتی ہے. (نسائی)
ایک بار حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ بیت اللہ کا طواف کرتے ہوئے رو رو کر دعا مانگ رہے تھے کے اللہ تعالی اگر آپ نے مجھ پر کوئی بد بختی لکھ دی ہے تو اسے مٹا دیجیئے اور اگر کوئی خوش بختی لکھی ہے تو اسے برقرار رکھیے کیونکہ آپ جو چاہتے ہے مٹا دیتے ہیں اور جو چاہیں بَحال رکھتے ہیں. ام الکتاب (لوح محفوظ) آپ كے پاس ہے. اس لیے بدبختی کو سعادت سے گناہ کو نیکی سے بَدَل دیجیئے. (عن اِبْن جریر رضی اللہ تعالی عنہ)
Bookmarks