السلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز سے میرا ایک اہم سوال تھا وہ یہ کہ میرے پاس ایم ایس آفس2007 کا پورٹیبل ورژن ہے وہ ونڈوز ایکس پی پر بالکل ٹھیک کام کرتا ہے لیکن کچھ دن پہلے میں نے ونڈوز سیون ہوم بیسک پراسے رن کیا تو اسکرین شاٹ میں موجود ایرر دے رہا ہے. میمو ری تو کافی زیا دہ ہے اور کمپیو ٹر میں جگہ بھی کافی ہے. لیکن نا جا نے کیوں رن نہیں ہو رہا.
Bookmarks