لسلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز سے میرا ایک اہم مسئلہ میں نے بو ٹ ایبل یو ایس بی بنا ئی ہے اب اس یو ایس بی کے ذریعے ڈسک مینیجر چلا نا چاہتا ہوں اسکا کو ئی حل بتائیں. . میں نے یہ یو ایس بی یو می سافٹ کے ذریعے بنا ئی ہے اس سافٹ میں ہا ئیرن بوٹ سی ڈی کا بھی آپشن ہے لیکن اس میں مختلف سافٹ وئیرز ہیں جنکا طریقے کار کافی مشکل ہے. میں ڈی ایم کے ذریعے اپنی ہارڈ ڈرائیو کے پارٹیشن کرنا چاہتا ہوں تاکہ سی ڈی لگانے کی ضرورت نہ رہےمیں پی سی ماسٹر سی ڈی کی طرح بو ٹ ایبل بنا نا چاہتا ہوں جس میں شروع میں ڈسک منیجر کو رن کرنے کی آپشن آتی ہے