آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آئی ٹی دنیا میگزین کے نام سے ہمارا ایک ماہانہ میگزین ہر ماہ آن لائن ہوتا ہے تو ماہ جنوری کے شمارے کو خاص بناتے ہوئے ہم لائے ہیں آپ سب کے لئے ونر رینک جیتنے کا زبردست موقع۔
ان شاء اللہ ماہِ جنوری 2014 کا آئی ٹی دنیا میگزین کا شمارہ ربیع الاول نمبر ہوگا اس میں آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ کے کسی بھی گوشے پہ مضمون لکھیں ، میگزین پیج ڈیزائن کریں اور جیتیں آئی ٹی دنیا ونر رینک ۔۔۔ تو پھر دیر کس بات کی ؟
آپ مضامین اکتیس دسمبر تک مندرجہ ذیل ای میل ایڈریس پہ ارسال کرسکتے ہیں۔
mag@itdunya.com
Bookmarks