اسلام علیکم ، دوستوں میں نے آئی ٹی دنیا پر بہت جگہہ یہ پوسٹ دیکھی ھے جو ائی پی ایڈریس، اپریٹنگ سسٹم اور براؤزر کے بارے میں بتاتا ہے۔ کوئی مجھے بتائے گا کے یہ کیسے کام کرتا ھے؟Name:  ip.png
Views: 123
Size:  5.7 KB