Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 26

Thread: ناقابل شکست لوگ

  1. #1
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default ناقابل شکست لوگ


    ناقابل شکست لوگ

    قیصر روم کو اطلاع ملی کہ لشکر اسلام روم کی جانب پیش قدمی کررہاہے،اس نے یہ اطلاح پاتے ہی اپنی فوج کو حکم دیا،مسلمانوں کو قتل کرنے کے بجائے زندہ گرفتار کرنے کو ترجیح دی جائے چنانچہ اس کے سپاہی اس حکم کی تکمیل کی بھرپور کوشش کرتے۔اتفاقاَ کچھ ایسا ہوا چند مسلمان رومی فوجیوں کے ہاتھوں گرفتار ہوئے اور قیدی بنالیےگئے۔ان قیدیوں میں ایک قیدی سب سے زیادہ بہادر،ذہین نظرآرہاتھا،سپاہیوں نے اسے زنجیروں میں جکڑ رکھاتھا۔کیونکہ وہ قیدی ان کے لیے بہت قیمتی تھا اور قیدی ہی بادشاہ کی نظر میں ان کا مرتبہ بڑھانے میں ثابت ہوسکتاتھا۔بادشاہ کے سامنے سب قیدیوں کو لایاگیا۔
    سب مسلمان قیدی بادشاہ کے سامنے بلاخوف کھڑے ہوگئے یہ دیکھ کر سب دربار میں سب لوگ حیران رہ گئے کہ قیدیوں کے چہرے پر کوئی خوف نام کی کوئی چیز نہ تھی۔ایک رعب تھا کو درباریوں سمیت بادشاہ کو مرغوب کررہاتھا۔بادشاہ نے اس کے بارعب چہرے والے شخص پر نگاہ دوڑائی اور کہا تم مجھے معزز انسان لگتے ہو۔تم اپنے مذہب کو خیرباد کہہ دو ہم تمہیں عزت واکرام سے نوازیں گے،بس تم میرا مذہب﴿عیسائیت﴾ قبول کرلو۔
    اس سے قبل بادشاہ مزید کچھ کہتا،قیدی نے سختی سے اس کی بات کورد کردیا اور کہا کہ ایساتو سوچا بھی نہیں جاسکتا۔بادشاہ ہمت نہ ہارتے ہوئے ایک مرتبہ پھر گویاہوا"اگرتم میرامذہب قبول کرلیتے ہو تو میں اپنی حکومت میں تمہیں حصہ دار بنالوں گا۔اپنی بیٹی تمہارے نکاح میں دے دوں گا،دنیا کی ہر نعمت تیرے قدموں تلے ہوگی"
    یہ سننا تھا کہ قیدی کی رگ حمیت پھڑک اٹھی،اس نے سوچا کہ بادشاہ اس سے اس کی متاع ثمیں یعنی ایمان کو سودا کرنا چاہتاہے جو کہ اسے کسی بھی شرط میں منظور نہیں۔اس نے فوراَ کہا جواب وہ پہلے سے بھی زیادہ سختی سے انکار کرتارہا کہ وہ کبھی اپنے ایمان کا سودا نہیں کرے گا۔بادشاہ کو بے عزتی محسوس ہوئی کہ ایک قیدی نے بھرے دربار میں اس کی پیشکس کو ٹھکڑادیا ہے۔
    بادشاہ غصے سے بھڑک اٹھا اور کہنے لگا :میں تجھے قتل کردوں گا،قیدی نے جواب دیا کہ اگر میرے اﷲ نے میری موت تیرے ہاتھوں سے لکھی ہے تو میں اس سے راضی ہوں،بحکم بادشاہ قیدی کو تختہ دار پر لٹکادیاگیا۔تیراندازوں کے تیز قیدی کے جسم کو زخمی کرنے لگے۔بادشاہ نے خیال کیا تکلیف کی شدت دیکھتے ہوئے یقیناَ عیسائیت قبول کرلےگا۔بادشاہ نے تیسری مرتبہ کوشش کرتے ہوئے دعوت عیسائیت قیدیوں کے سامنے رکھی لیکن عظیم قیدی نے تخت دار پر لٹکتے ہوئے بھی بادشاہ کی دعوت کو تھکڑادیا۔بادشاہ کا غصہ آسمان کی وسعتوں کو چھونے لگا،اس نے قیدی جو زیر کرنے کے لیے آخری حربہ استمعال کرتے ہوئے غصے سے حکم دیا کہ مسلمانوں قیدیوں کو گرم کھولتے ہوئے تیل میں پھینک دیاجائے۔پلک جھپکتے ہی تعمیل حکم ہوئی اور دو معصوم قیدیوں کو کھولتے ہوئے تیل میں ڈال دیاگیا۔
    یہ سوچ کر کہ شائد قیدی ڈر گیاہو باشاہ نے کہا کہ تمہارے لیے یہ آخری موقع ہےتم عیسائیت قبول کرلو تم اور تمہاے تمام دوستوں کی زندگیاں بچ جائیں گئی۔مگر قیدی کے موقف میں ذرا برابر بھی فرق نہیں پڑا اس نے پھر انکا کردیا بادشاہ نے غصے سے پاگل ہوتے ہوئے کہا اسے بھی تیل میں ڈال دو۔جب سپاہی قیدی کو تیل میں ڈالنے کے لیے لے کر جارہے تھے تو دیکھا قیدی کی آنکھوں سے آنسو نکل رہیے ہیں۔بادشاہ کو بتایا گیا۔بادشاہ نے کہا میں جانتا ہوں تمہارا جسم یہ عذاب برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتا،لہذا ابھی وقت ہے تم عیسائیت،،،،،!!
    قیدی نے جرات مندانہ لہجے میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ اے بادشاہ! مجھے افسوس ہے کہ تیری سوچ ابھی بھی غلط ہےقیدی بولا"میں موت کے ڈر سے ڈر کر نہیں رویا میں صرف اس لیے رویا کہ میرے پاس ایک جان ہے جو میں اﷲ کی راہ میں قربان کرہاہوں۔کاش!کہ میرے پاس کئی جانیں ہوتیں تو میں ایک ایک کر کے سب اﷲ کی راہ میں قربان کردیتا"
    بادشاہ نے دل ہی دل میں سوچا یہ تو ناقابل تسخیر قوم ہے۔یقیناَ یہ بہادر لوگ ناقابل شکست ہیں۔ان لوگوں کو خریدا نہیں جاسکتا اور نہ جھکایا جاسکتاہے۔
    لیکن اس نے اپنا بھرم رکھنے کی خاطر قیدی سے کہا اگر تم میرے سر کو بوسہ لے لو میں تمہیں تمہارے ساتھیوں سمیت آزار کردوں گا۔قیدی نے سوچا اگر میں بادشاہ کے سر کا بوسہ لے لیتا ہوں تو یقیناَ میرے دین حقیقی میں کوئی حرف نہیں آئے گا اور میرے ساتھیوں کی زندگی اور آزادی جیسی نعمت سے سرفراز ہوجائیں گے۔سو قیدی نے بادشاہ کا بوسہ لے لیا اور بادشاہ روم نے ایفائے عہد کرتے ہوئے قیدی اور اس کے تمام ساتھیوں کو آزاد کردیا۔قیدی حضر عمررضی اﷲعنہ کے پاس آیا اور ساری داستان سنائی یہ سن کر امیرالمومنین حضر عمر رضی اﷲعنہ نے آگے بڑھ کر قیدی کا سر چوم لیا ۔﴿ابن کثیر﴾
    یہ مضبوط ایمان رکھنے والے صحابی عبداﷲبن حذافہ رضی اﷲعنہ تھے جنہوں نے اپنے عمل سے ثابت کردیااا کہ ایمان ایک قیمتی چیز ہے جس کسی قیمت پر فروخت نہیں کیاجاسکتا۔
    اﷲ ہمیں بھی ان جیسا ایمان وعمل عطافرمائے۔آمین یارب العالمین

  2. #2
    Parwaana's Avatar
    Parwaana is offline Advance Member
    Last Online
    5th May 2023 @ 12:03 PM
    Join Date
    28 Oct 2013
    Location
    * ~G~j~k ~*
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    2,345
    Threads
    125
    Credits
    125
    Thanked
    178

    Default

    Amen nice info

  3. #3
    Noman_Khan's Avatar
    Noman_Khan is offline Advance Member+
    Last Online
    29th September 2019 @ 01:05 PM
    Join Date
    06 Aug 2013
    Location
    @Itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    6,793
    Threads
    142
    Credits
    79
    Thanked
    714

    Default



  4. #4
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    آپ دونوں بھائیوں کا پسند کرنے کے لئے شکریہ

  5. #5
    mak4ume is offline Member
    Last Online
    20th March 2014 @ 11:28 AM
    Join Date
    09 Aug 2013
    Location
    Fort Abbas
    Gender
    Male
    Posts
    197
    Threads
    24
    Thanked
    4

    Default

    subhanAllah nice shearing.

  6. #6
    yasir_hoth's Avatar
    yasir_hoth is offline Senior Member+
    Last Online
    25th June 2014 @ 11:18 AM
    Join Date
    04 Oct 2013
    Location
    sindh
    Gender
    Male
    Posts
    4,093
    Threads
    104
    Credits
    0
    Thanked
    490

  7. #7
    AHMAD SAHIL's Avatar
    AHMAD SAHIL is offline Senior Member
    Last Online
    15th October 2017 @ 08:20 PM
    Join Date
    14 Sep 2013
    Location
    Jubbi
    Gender
    Male
    Posts
    3,511
    Threads
    64
    Credits
    193
    Thanked
    739

    Default

    Nyc sharing
    ‏*‏**جبی شریف***[SIGPIC][/SIGPIC]

  8. #8
    okzshoaib's Avatar
    okzshoaib is offline Advance Member
    Last Online
    20th November 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    02 Nov 2013
    Location
    hangu pakistan
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    715
    Threads
    55
    Credits
    109
    Thanked
    62

    Default

    Subhan Allah

  9. #9
    Ishtiaq 211's Avatar
    Ishtiaq 211 is offline Senior Member+
    Last Online
    10th November 2021 @ 06:39 AM
    Join Date
    31 Oct 2013
    Location
    Narowal Punjab
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    476
    Threads
    66
    Credits
    32
    Thanked
    19

    Default

    Nice

  10. #10
    Aziz6694's Avatar
    Aziz6694 is offline Advance Member
    Last Online
    7th April 2022 @ 03:00 PM
    Join Date
    14 Nov 2012
    Location
    ***pakisTaN***
    Gender
    Male
    Posts
    3,789
    Threads
    92
    Credits
    161
    Thanked
    195

    Default

    Nice posting . . . . . . .keep it UP

  11. #11
    Abdulwahid is offline Advance Member
    Last Online
    7th December 2020 @ 05:56 PM
    Join Date
    17 Nov 2008
    Location
    Gujranwala
    Age
    47
    Posts
    4,135
    Threads
    10
    Credits
    1,346
    Thanked
    187

    Default

    Great sharing

  12. #12
    Niaz Bozdar's Avatar
    Niaz Bozdar is offline Advance Member
    Last Online
    24th April 2021 @ 08:00 AM
    Join Date
    01 Feb 2013
    Location
    Tando Adam pak
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    8,638
    Threads
    209
    Credits
    338
    Thanked
    556

    Default

    Jazak Allah
    Allah hum sub ko deen ki smjh ata farmae.

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. لوگ کہتے ہیں
    By Confuse in forum Quran
    Replies: 10
    Last Post: 21st July 2015, 01:19 AM
  2. کتنے رشتوں میں باندھے ہوئے لوگ ہیں
    By Bahadar in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 6
    Last Post: 21st January 2013, 06:46 PM
  3. Replies: 14
    Last Post: 18th March 2012, 10:31 AM
  4. وہی لوگ مجھ سےبچھڑ گئے
    By Fiza15 in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 1
    Last Post: 9th June 2011, 09:02 PM
  5. لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔ مگر۔۔۔؟؟؟؟؟
    By Fatat-Al-Quraan in forum Baat cheet
    Replies: 5
    Last Post: 27th September 2009, 11:28 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •