محترم ایکسپرٹ حضرات! میں آئی ٹی ڈی میں ایک تھریڈ بنانا چاہتا ہوں، جس میں بلاگر حضرات کے لیے بلاگر ڈاٹ کام میں استعمال کے لیے مفت ٹیمپلیٹ ہوں گے، تاکہ وہ اپنے بلاگز کے لیے ٹیمپلیٹ یہیں سے ڈاؤنلوڈ کر سکیں۔

مگر مشکل یہ ہے کہ بلاگنگ کے لیے الگ سے کوئی سیکشن موجود نہیں ہے۔ اس لیے میں یہ فیصلہ نہیں کر پا رہا کہ یہ تھریڈ کس سیکشن میں پوسٹ کروں! پہلے تو سوچا کہ جنرل ڈسکشن میں پوسٹ کر دیتا ہوں، اور آپ ایڈمن اور موڈریٹر حضرات خود ہی تھریڈ کو کسی مناسب جگہ مین موو کر دیں گے، مگر پھر میں نے مزید ہمت اکٹھی کی اور یہ سوال آپ سے پوچھ لیا۔

اب اگر آپ مجھے گائیڈ کر دیں گے تو میں اپنا تھریڈ اچھے طریقے سے شروع کر سکوں گا۔

رہنمائی کا طالب

وسیم مغل