محترم ساتھیو۔۔۔۔!۔

میں نے دیکھا ہے کہ آپ لوگ بہت اچھے طریقے سے کچھ تحاریر تیار کرتے ہیں، جو کہ تصاویر کی شکل میں ہوتی ہیں۔

بالخصوص! مختلف کورسز کی کلاسز میں ایسی تصاویر موجود ہیں، جن میں آپ نے اردو رسم الخط کو نہایت خوبصورتی کے ساتھ استعمال کیا ہے۔

میں بھی یہ سیکھنا چاہتا ہوں! کیا آپ مجھے گائیڈ کریں گے ؟
مثلاَ اس کام کے لیے کون سا سافٹ وئیر استعمال ہوتا ہے؟
میں ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہا ہوں، تو کیا مجھے اردو فونٹس بھی ڈاؤنلوڈ کرنے پڑیں گے؟
وغیرہ وغیرہ

طالب رہنمائی

وسیم