Nice
Agree with u.
Nice
Agree with u.
Jazakallah.
ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
ﻣﺤﺘﺮﻡ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ! ﺁﭖ
ﺳﺐ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻗﯿﻤﺘﯽ
ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﻭﻗﺖ
ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺍﺱ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﮐﻮ
ﭘﮍﮬﺎ
ﺁﭖ ﺳﺐ ﮐﯽ ﺭﯾﭙﻼﺋﯽ
ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ
ﺍﺑﮭﯽ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻗﻮﻡ ﺯﻧﺪﮦ
ﮨﮯ
ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺁﭖ ﺳﺐ ﮐﻮ
ﻣﺤﻔﻮﻅ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ
ﺩﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ
ﺑﮭﻼﺋﯽ
ﺁﭖ ﮐﮯ ﻣﻘﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮫ
ﺩﯾﮟ ﺁﻣﯿﻦ
آپ نے بالکل ٹھیک کہا ہے۔ ویسے بھی نئے سال کے آنے سے خوشی نہیں بالکہ افسوس کرنا چاہئے اور اپنا احتساب کرنا چاہئے کیونکہ ہماری عمر سے ایک اور سال کی کمی واقع ہو گئی ہے۔ آہستہ آہستہ موت قریب آرہئی ہے اُس کی تیاری کرنی چاہئے نہ کہ خوشیاں منائی جائیں۔
بلکل صحیح کہا! اور اس کے ساتھ ساتھ 31
دیسمبر کو نیو ایر نائٹ کو جو خرافات ہوتی ہیں ان کا بھی حساب لگائےکہ اس کا کتنا بڑا گناہ ہے۔۔۔
Bookmarks