السلام علیکم و رًحمتہ اللہ و برکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست؟ امید کہ ایمان و صحت کی بہترین حالت میں تھریڈ ملاحظہ فرما رہے ہونگے
کچھ عرصہ پہلے یونیق آئیڈیے کے تحت کہ تحت کہ کیلکیولیٹر میں ساؤنڈ ہونا چاہیے ایک چھوٹا سا کیلکیولیٹر ڈیزائن کیا تھا جسے بعد میں کمپائل کیا اور آج آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں، امید کہ آپ کو اچھا لگے گا
یہ بنانا بالکل بھی مشکل نہیں ہے، آپ میں سے جو دوست ساٍفٹویئرس میں انٹرسٹڈ ہوں وہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر ہی کے کورسز میں سے یہ سیکھ سکتے ہیں، یہ سافٹویئر وژوئل بیسک میں بنایا تھا جس کی کلاسز آپ کو
اس لنک پر مل سکتی ہیں
اس کے ساتھ ہی پھر ملتے ہیں، اللہ پاک ہم سب کے علم میں اضافہ فرمائے اور آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے
آمین
Bookmarks