!اسلام وعلیکم
دوستوں کوئی یہ بتا سکتا ہے کے چھوٹے چھوٹے ویڈیو کلیپ ایک ہی ویڈیو میں کیسے کرتے ہیں۔
شکریہ
!اسلام وعلیکم
دوستوں کوئی یہ بتا سکتا ہے کے چھوٹے چھوٹے ویڈیو کلیپ ایک ہی ویڈیو میں کیسے کرتے ہیں۔
شکریہ
Soft ware se karte hain
یہ ایک سافٹ وئیر کے زریعے ہوتا ہے جس کالنک میں دے رہا ہوں جو کلپ ایک ویڈیو کرنے ہیں وہ سب اکھٹے کر کے اس سافٹ وئیر میں ڈالیں اور پھر اس سافٹ وئیر کو چلائیں تو یہ سب کلپ کی ایک فائل بنا دے گا
Boilsoft Video Joiner
Bookmarks