AtLast SketchUp v5.0.260
دوستو !یہ سافٹ وئیر آپ کو تھری ڈی ڈئزائن کو بنانے میں بہت مدد دیگا۔ اس سے آپ کوئی بھی تھری ڈی ڈیزائن آسانی
کے ساتھ ڈیزائن کر سکتے ہیں۔ یہ انعام یافتہ سافٹ وئیر پروفیشنل بھی تھری ڈی ڈیزائن کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ استعمال کرنے میں استعمال بھی ہے اور عام بندہ بھی اسکو آسانی کے ساتھ استعمال کر سکتا ہے۔
kahan se download karsaktay hain dostoon link bata dikeye ga ager kisii ko bhii malum hoo......
Bookmarks