السلام علیکم ورحمتہ اللہ

مجھے ایک فلیکس بنانا ہے 2 فٹ اونچائی اور 3 فٹ چوڑائی والا ۔۔۔۔۔ اس کے لیے اڈوب میں کیا ریزولیشن سیٹ کروں؟