اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
میرے انڈرائیڈ سیٹ ایچ ٹی سی ڈیزائر میں بلیو ٹوت فائل ٹرانسفر کے ذریعے فائل بھیجی نہی جاسکتی۔ پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔ سکرین شاٹ منسلک ہے۔ گیلری سے بلو ٹوت ہوتا ہے لیکن بلو ٹوت فائل ٹرانسفر کے ذریعے نہیں۔ پہلے ہوتا تھا لیکن اب نہیں ہوتا۔ برائے مہربانی کوئی حل مُجھے بتائیں۔
شکریہ
Bookmarks