Assalamu alaikum
kia ye possible hai ky ms office 2007 , ms office 2013 ya 2010 me change ho jaye...
Kisi ko pata ho to batao,,,,,,shukria
Assalamu alaikum
kia ye possible hai ky ms office 2007 , ms office 2013 ya 2010 me change ho jaye...
Kisi ko pata ho to batao,,,,,,shukria
بھائی اگر آفس دوہزار سات انسٹال ہے تو اسکو اپ گریڈ کرنے کے لیے دوہزاردس آفس کا سیٹ اپ چلائیں تو وہ دو آپشن مانگے گا ایک ریموو کا اور دوسرا اپ گریڈنگ کا تو اپ گریڈ پر کلک کر دیں پھر وہ کہے گا کہ دوہزار سات والا ورژن بھی رکھنا چاہتے ہیں یا نہیں تو اگر اپ نے رکھنا ہے تو یس کریں ورنہ نو کردیں وہ دوہزار سات کو ریموو کر کے دوہزار دس انسٹال کر دے گا اور اگر دوہزار سات بھی رکھنا چاہتے ہیں تو پھر دوہزار دس اور دوہزار سات دونوں آفس انسٹال ہو جایں گے
Bookmarks