السلامُ علیکم دوستو
مجھے نیرو برن 32بٹ میں چاہئے چاہے پورٹیبل ہو یا انسٹال کرنے والا لیکن لانگ لائف ہو ۔
شکریہ۔
السلامُ علیکم دوستو
مجھے نیرو برن 32بٹ میں چاہئے چاہے پورٹیبل ہو یا انسٹال کرنے والا لیکن لانگ لائف ہو ۔
شکریہ۔
دوستووووو
توجہ دووووو
کوئی مہرباں یہاں بھی مدد فرمائے ۔
پچھلے کئی ماہ سے احساس ہو رہا ہے کہ
آئی ٹی دنیا میں اب وہ پہلے والی بات نہیں رہی
نہ جانے کہاں گئے وہ لوگ۔۔۔۔
اللہ جی اُن محنتی اور پر خلوص دوستوں کو جہاں بھی رکھیں شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
کیا وجہ ہے کہ اس مسلے کا حل کسی کو نہیں مل رہا؟؟؟؟
Bookmarks