میری بال سخت ھیں نہانیں کے30mintبعد پھر سخت ھو جاتیں ھے میں ان کو ہمیشہ کےلیے کیسے نرم کرسکتا ھو.
میری بال سخت ھیں نہانیں کے30mintبعد پھر سخت ھو جاتیں ھے میں ان کو ہمیشہ کےلیے کیسے نرم کرسکتا ھو.
Mera bhe yehe masla aur question h..
Bhai sahb doctor k pas ja kar es topic pe bath kary ... I think ye vitimans ki kammi ki wja se hoti... Lekn ye to ajj kal sb ka hai. Balu ka sakht pan.
Is ka koi hal to ho ga.any one help me
آپ کونسا شیمپو استعمال کرتے ہیں
یا اگر صابن استعمال کرتے ہیں تو کونسا
اور ہاں پانی کونسا استعمال کرتے ہیں میٹھا یا کھارا
یہ سب تفصیل سے بتائیں
کچھ ترکیب بالوں کو نرم رکھنے کے لئے
بالوں میں تیل ضرور لگایا کریں جیسے کھانا ہماری غذا ہے بالوں کی غذا تیل ہے
باتھ لینے سے پہلے آپ بالوں میں تھوڑی دیر پہلے دہی لگا لیا کریں ایسا ایک ہفتہ میں ایک بار کریں اس میں جو چکنائی ہوتی ہے اس سے بھی ہمارے بال نرم و ملائم ہوتے ہیں
اور آملا ریٹھا سکاکائی کاشیمو بنا کر لگائیں اس سے بھی آپکو کافی فائدہ ہوگا
آپ اپنے بالوں کو وقت دیں انکا خیال رکھیں انکی غذا مکمل کریں تبھی یہ بہترین ہوگیں
شکریہ اللہ کے شکر ہے پانی میٹھا ھے اور شیمپو بائیوآملا کوئ اچھا سا شیمپو بتائیں یا کوئ اور طریقہ جس سے بال نرم کرسکوں.thanks
اگر آپ کے بال شیمپو کے استعمال کے بعد بھی سخت رہتے ہیں تو
آپ کے لئے یہ مشورہ ہے کہ آپ اپنا شیمپو تبدیل کر کے دیکھو
اگر مناسب ہو تو
Dove Shampoo aur Dove ka hi conditioner
پہلے شیمپوسے سر دھولو
اور اس کے بعد کنڈیشنر لگا کر تھوڑی دیر بعد اسے بھی دھو لو
wesy ye acha hy
mgr yad rkho k shampoo hamesha wo istemal kro jo ap k balon k hisab se ho
aur eska andaza shampoo istemal krny k bad hi hota hy
Very Good Post
[SIZE="5"]yaar mere bal bhot naram or phatlay hain,,or bhot gir rahey han, is ka koi hall,,,,,,, [SI[[/B]
[size="5"]
آپ آپنی غذا کا خاص خیال رکھیں
اور ایک ترکیب جو میں نے خود پر آزمائی ہوئی ہے
اشیاء
کھوپرے کا تیل
کلونجی
میتھی دانہ
نوٹ: تیل اگر ایک کلو لیں تو کلونجی اور میتھی دانہ آدھا آدھا پاؤ ہم وزن لیں
ترکیب
سب سے پہلے کلونجی اور میتھی دانہ الگ الگ تاوے پر اچھی طرح سے بھون لیں
پھر ٹھنڈا ہونے پر اسے کھوپرے کے تیل میں ڈال لیں اور
پھر تیل کو دن کے وقت دھوپ میں رکھیں
اور شام کو اس جگہ سے اٹھا لیں
احتیاط: رات کی اوس سے بچانے کے لیے اسے شام کو اس جگہ سے لازمی اٹھا لیں
اس سے میرے بال تو گھنے ہو گئے ہیں آپ سب بھی آزما کر دیکھ لیں
Bookmarks