http://www.worldometers.infoبسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
محترم ساتھیو امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے!!
آج میں آپ سب کی خدمت میں ایک ایسی سائٹ پیش کر رہا ہوں جسمیں آپ دنیا کے مختلف اعداد و شمار لمحہ بلمحہ دیکھ سکیں گے۔
اگر آپ یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ اس وقت دنیا کی آبادی کتنی ہے، اور اس سال یا آج ہی دنیا میں کتنے لوگ پیدا ہوے یا وفات پائے، اور اسی طرح کتنے لوگ سیگریٹ پینے کی وجہ سے وفات پائے، اور اس سال کتنے کمپیوٹر سیل ہوا، اور کتنے لوگ سینما گئے ۔ ۔ ۔
اسی طرح اور بھی بہت سی مفید معلومات آپ کو یہاں پر دیکھنے کو ملیں گے۔ ضرور دیکھنا۔
ویب سائٹ کیسے لگی ضرور بتانا۔ ۔ ۔ اللہ حافظ
محمد شریف حسنی ۔ کویت
Bookmarks