آپ لوگوں سے پوچھنا تھا کہ کوئی ہے جو ڈیٹابیس سیکھنا چاہتا ہے؟
آپ لوگوں سے پوچھنا تھا کہ کوئی ہے جو ڈیٹابیس سیکھنا چاہتا ہے؟
ap kaisay start karain gay..............
mujay SQL sekkhana ha.............
جی جناب میں ایس کیو ایل سیکھنا چاہتا ہوں
-----------
اس کے لیے کس قسم کا سسٹم درکار ہوگا
کس کس چیز کی ضرورت ہوگی
جن جن سوفٹ وئیرز کی ضرورت ہوگئی
وہ بھی آپ شئیرکریے گا
تاکہ جو سوفٹ وئیر آپ کے پاس چل رہا ہو
وہی ہم بھی اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں
---------
ونڈوز کے بارے میں بھی آگاہی فراہم کریے گا
Yes i am also intrested
اچھا جی تو مجھے معلوم یہ کرنا ہے کہ سب کے پاس جن جن لوگوں نے جواب دیا ہے اوپیریتنگ سسٹم وندوس ہی ہے ناں؟
ایک اور بات کہ ایس کیو ایل بہت بڑی دنیا ہے۔
میرا تو شوق ہی ہے لوگوں کو سکھانا اس لئے سکھا کر میں خود بھی بہت چیزیں سیکھ جاتا ہوں۔۔
اس میں بہت سی چیزیں آجاتی ہے۔۔
ایک تو مایکرو سوفٹ والوں کا ایس کیو ایل
دوسرا اوریکل میں جو کام کیا جاتا ہے وہ والا ایس کیو ایل
تیسرا جو فری میں دستیاب ہوتا ہے مائی ایس کیو ایل
سب ایک ہی طرز کے ہوتے ہیں اب آپ لوگ بتائیں کہ آپ کو کونسا سیکھنا ہے؟
i know little bit sql but would love to learn more about it
[FONT="Comic Sans MS"][CENTER][SIZE="5"][B][COLOR="MediumTurquoise"]"The nicest people tend to often be the ones who have been mistreated the most."[/COLOR][/B][/SIZE][/CENTER][/FONT]
freee wala
Dear SQL kab sey strt karna h......................
reply
jab se sab loug batayengey??
mjhe yeh batayein k me post kaha par karou?
and all information about that...
sikhana to mushkil nai hy par choun k me new user hou is wajah se thora delay kar raha hou...
ap loug kahe to kal se hi start kar lete hy...
mene sab tayari karli hy...
ap logou ko b batadenge..
plz start soon
mene kar diya hy start ab admin se pehle woh confirm hoga then us k baad aayegaa
start karain
Bookmarks