پی سی کووائی فائی +ڈیٹاشئیر سرور بنانا۔
میرے پاس سسٹم پی 4 ہے اور اسکا پروسسر
1.7ghz
ram 512kb
hdd 160gb
modell dell optiplex gx 400
ہے ۔ یہ تو میرے سسٹم کی کنفگریشن ہیں ۔
اب میں چاہیتا ہوں کہ میں اس سسٹم کو وائی فائی سرور بناؤں اور جو ڈیٹا میر ے سسٹم
میں پڑا ہے اس کو بھی دوسروں کو شئیر کروں ۔
جبکہ میر ے پاس ٹی پی لنک کی اے پی
5210
اور پی ٹی سی ایل کی موڈیم پر یہ ڈیوائس چل رہی ہے ۔
پلیز مجھے اس سسٹم کو سرور بنانے میں میری مدد کریں اور
اور جس سافٹ وئیر یا کسی چیز کااستعمال کرکے بنایا جاتا ہو تو پلیز میری ہیلپ کریں
اور پی سی کووائی فائی شئیر سرور بنانے اور یوز کرنے کے لیے اردو زبان میں
مجھے ٹیوٹوریل بھی فراہم کردیں۔اور اگر سافٹ وئیر استعمال کیا جاتا ہے پلیز
وہ بھی فراہم کردیں۔
شکریہ
جی میرے پیارے ایکسپرٹ صاحبان میری پلیز بہتر سے بہتر رہنمائی کیجئے۔شکریہ
Bookmarks