السلام علیکم

ؔآئی ٹی دُنیا ممبرز

میرے کمپیوٹر میں ویب کیمرا کام نہیں کرتا۔ ونڈو بھی چینج کر کر کہ دیکھا مگر کیمرا شو نہیں ہوتا بلکہ اندھیرا ہوتا ہے اس میں۔ میرے پاس ڈینی ویب کیم ہے جو ڈرائیورز آٹومیٹک انسٹالڈ ہے اور باقی تمام کمپیوٹرز میں کام کرتا ہے۔
اگر ہوسکے تو اس سلسلے میں میری رہنمائی
کریں۔
Name:  Camera.JPG
Views: 78
Size:  39.5 KB