Results 1 to 3 of 3

Thread: بجلی مذید مہنگی ۔

  1. #1
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default بجلی مذید مہنگی ۔


    السلام علیکم دوستو

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر دسمبر 2013 کے لئے بجلی کی قیمت میں ایک روپے فی یونٹ اضافہ کی منظوری دیدی۔ نیپرا کے مطابق کے ای ایس سی کے علاوہ ملک کی تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے اضافے کی درخواست کی تھی۔ نیپرا نے درخواست کی سماعت کے بعد دسمبر2013ءکے لئے بجلی کی قیمت میں ایک روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔ قیمتوں میں اضافہ صارفین سے فروری کے واجبات کے ساتھ وصول کیا جائے گا تاہم اس کا اطلاع لائف لائن صارفین اور کے ای ایس سی کے صارفین پر نہیں ہو گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ ہی کی مد میں 27پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی تھی۔ فیصلہ میں نیپرا نے بجلی کی ٹرانسمیشن لائنز کی وجہ سے لاسز پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تقسیم کار کمپنیوں کو صورتحال کی بہتری کی ہدایت کی۔ نیپرا کے مطابق ماہانہ کروڑوں روپے کے لائن لاسز ہو رہے ہیں۔سیاسی و مذہبی جماعتوں نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو حکومت کا ظالمانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھوکا شیر غریب کی رگوں سے خون کا آخری قطرہ نچوڑنے کے راستے پر گامزن ہے اور حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، حالات یہی رہے تو بہت جلد عوام کے ہاتھ حکمرانوں کے گریبانوں پر ہوںگے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد، پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سردار لطیف خان کھوسہ، (ق) لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین ، جمعیت علماء(س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق، سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری سمیت دیگر نے اپنے ردعمل میں کہاکہ ایک طرف صارفین کو بجلی میسرنہیں تو دوسری طرف بجلی کی قیمتوں میں اضافہ حکمرانوں کا انتہائی ظالمانہ اقدام ہے جس سے غریب آدمی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گا۔ انہوںنے کہاکہ (ن) لیگ انتخابا ت میں قوم سے کئے جانے والے تمام وعدوں کو بھو ل چکی ہے اور آج حکمرانوں کی پالیسیاں غریب عوام پر کسی عذاب سے کم نہیں۔ انہوں نے کہاکہ حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں اور قوم سے کئے جانے والے وعدے پورے اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بجائے کمی کی جائے کیونکہ اگر حالات یہی رہے تو بہت جلد عوام کے ہاتھ حکمرانوں کے گریبانوں پر ہوںگے۔



  2. #2
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Uff yeh Mahengai

  3. #3
    janleva0's Avatar
    janleva0 is offline Advance Member
    Last Online
    5th March 2024 @ 01:51 AM
    Join Date
    03 Mar 2009
    Location
    saudia
    Gender
    Male
    Posts
    689
    Threads
    162
    Credits
    4,051
    Thanked
    46

    Default

    bro ye bat un laogon ko batao jo un ky gulam hain hamen to pata hai ky ye kise surat awam ky haq main nhi ho sakty..jahan awan ka faida nazr any laga wahan sary seyasi muafqeen akathy ho gaye...jo un ki safai dety hain wo munh takty reh jaty hain.....allah essa gulam na banaye kise ko jo galat dekh kr bhi galat nhi kehty

    sady warga nain hor

Similar Threads

  1. چائے ۔ تاریخ فوائد نقصانات
    By jinnah33 in forum General Knowledge
    Replies: 5
    Last Post: 12th November 2016, 12:43 AM
  2. Raja gid
    By Laique Shah in forum Baat cheet
    Replies: 1
    Last Post: 10th November 2015, 05:30 PM
  3. یہ کیا ہو سکتا ہے؟
    By Silentjan in forum Photo Gallery
    Replies: 30
    Last Post: 9th July 2012, 03:02 PM
  4. ♥♥Win ITD Winner Ranks♥♥ Asia Cup Cricket Challenge
    By Net-Rider in forum Contest Section
    Replies: 509
    Last Post: 20th March 2012, 09:22 AM
  5. دیا جلائے رکہنا ہے
    By Friend_Sania in forum 14 August 2023.....Independence Day
    Replies: 3
    Last Post: 15th August 2011, 11:59 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •