پیارے دوستوں . آپ کےلیے ایک بہت ہی مفید اور معلوماتی رسالہ لے کر حاضر ہوا ہوں.
امید ہے کہ آپکو پسند آۓ گا. اس رسالے میں آپ یہ سب کچھ پڑھ سکیں گے
فرعون کا اصلی نام
حضرت موسی علیہ السلام کو جلتے تندور میں ڈال دیا
بڑھئ گونگا ہو گیا
دریا کی موجوں سے ماں کی گود تک
موسی علیہ السلام کے ماں باپ کے نام
انگارا منہ میں رکھ دیا
زبان کی لکنت کا علاج
سکرین والی چیزوں کا استعمال اور کینسر
کولڈ ڈرنک کے شوقین کے دانتوں کی بربادی
کولڈ ڈرنک سے ہاضمے کی تباہی
کولڈ ڈرنکس اور چھ طرح کے کینسر
سانس کی تکلیف اور گھبراہٹ
چینی کے نقصانات
اور بہت کچھ
آپ اسے ڈاونلوڈ بھی کر سکتے ہیں اور آن لائن بھی پڑھ سکتے ہیں
یہاں کلک کرکے ڈاونلوڈ یا آن لائن پڑھیں
Bookmarks