(نمــاز کے مسائل)
1: نمازمیں بالوں یا کپڑوں کا سمیٹنا یا سنوارنا منع ھے.(بخاری)
2: رکوع اورسجدے میں تلاوت کرنا منع ھے.(مسلم)
3: دوران نمازکوئی سوچ آنے سے نمازباطل نہیں ھوتی .(بخاری)
4: نمازمیں کمرپرھاتھ رکھنا منع ھے.(بخاری ومسلم)
5: نمازمیں آسمان کی طرف دیکھنامنع ھے.(مسلم)
6: نمازمیں اللہ کے خوف سےرونا درست ھے.(بخاری)
7: نمازمیں منہ ڈھانپنااورآنکھیں بند کرنامنع ھے.(بخاری)
Bookmarks