السلام علیکم
میں جب سسٹم میں یو ایس بی لگاتا ھوں تو یہ ٹھیک کام کرتی ہے۔
لیکن جب اس کو نکال کر وہی یا دوسری لگاوں تو ڈیٹیکٹ نہیں ہوتی ۔
پلیز اس کا کوی حل بتایں
شکریہ
السلام علیکم
میں جب سسٹم میں یو ایس بی لگاتا ھوں تو یہ ٹھیک کام کرتی ہے۔
لیکن جب اس کو نکال کر وہی یا دوسری لگاوں تو ڈیٹیکٹ نہیں ہوتی ۔
پلیز اس کا کوی حل بتایں
شکریہ
ye steps follow/try karen
Go into the Control Panel
and open the System
icon
Go to the Hardware tab
Start the Device Manager
Scroll through the list of
installed devises and find
the USB section
Click the + in front of the
USB section to expand it
so you can see all the
installed USB drivers
Right click on each one
and uninstall all of them
(make sure you are NOT
using a USB mouse
when you do this)
Restart the computer
مسلہٰ حل نہیں ہوا کویٰ اور مشورہ
Bookmarks