Download Accelerator plus (DAP)
انسٹال کرنے کے بعد میں نے ایسے چلایا تو صیح کام کر رہا ہے لیکن جب ونڈوز شٹ ڈاؤن کرنے کے بعد اوپن کرتا ہوں تو یہ ایرر آتاہے یہ کیا مسئلہ ہے
ان انسٹال کر کے انسٹال کیا چلایا تو چلا ونڈوز بند دوسری مرتبہ چلاتا ہوں ونڈوز کھلنے کے بعد تو یہ ایرر آتا ہے
Bookmarks