السلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے تمام ایکسپرٹ کی خدمت میں ایک انو کھا مسئلہ وہ یہ کے کچھ دن پہلے ہما رے انٹر نیٹ کیبل نیٹ کے شیرنگ سرور پر وا ئرس آ یا تھا اس نے کچھ گا نوں کی فار میٹ یعنی ایم پی تھری کو کافی نقصان پہنچا یا اور ان کو خراب کر دیا۔۔۔۔ مسئلہ کچھ یہ ہو تا ہے کے جیسے ہی کو ئی بھی گا نا پا نچ سے دس سیکنڈ چلتا ہے خود بخود انٹر نیٹ ایکسپلورر کھل جا تا ہے اور گانا رک جا تا ہے اور ہاں اگر گا نے کی چلتی ہو سیک بار کو کچھ آ گے بڑھا دیا جا ئے تو وہ صحیح چلتا ہے۔ میں ایک گانے کا ڈاونلوڈ لنک نیچے دے رہا ہو ں۔۔ ایکسپرٹ دیکھیں اور بتا ئیں یہا کیا مسلہ ہے۔۔۔۔۔
میں تمام ایکسپرٹ بھا ئیو ں کے جواب کا منتظر رہوں گا۔۔۔ ایک بات اور میرے پاس میڈیا پلییر بھی با لکل ٹھیک ہے ۔۔۔ اور میڈیا پلییر کا باد شاہ پلییر کے لا ئیٹ کو ڈیک بھی انسٹال ہے یعنی شک کی تمام گنجا ئش ختم۔۔۔۔۔۔
Song Download Link
Bookmarks