السلام علیکم
امید ہے سب دوست خیریت سے ہونگے۔ مجھے یہ معلوم کر نا ہے کہ مدر بورڈ میں جو سیریل اور پیریلل پورٹ ہو تی ہیں ان کو کیسے پہچانتے ہیں اور ان میں کیا فرق ہو تا ہے۔اگر کؤی تھریڈ اس کے متعلق ہے پلیز اس کا لنک دے دیں۔زرا تفصیل سے کوئ سمجھا دے تو مہر بانی ہو گی