plzzz internet explorer instal nai ho raha.............
plzzz internet explorer instal nai ho raha.............
ونڈوز ایکس۔پی پر انٹرنیٹ ایکسپلورر انسٹال کرنے کے لئے، خاص طور پر سروِس پیک2 کے لئے آپ کو ذیل میں دی گئی اپ۔ڈیٹ کو انسٹال کرنا ہو گا؛
اس کے بعد یہ بھی ڈائونلوڈ کیجئے
دونوں کو انسٹال کرنے کے بعد مسئلہ ان شاء اللہ حل ہو جائے گا۔
بہتر یہی ہے کہ اگر ونڈوز ایکس۔پی کا استعمال ضرور ی ہے تو سروِس پیک 3 استعمال کی جائے اور اپ ٹو ڈیٹ کی جائے۔
ist wal download hoa hai 2nd ma to internet explorer 8 k download ka option hai, wo to already mere pas h but phr b nai hoa
Bookmarks