Experts please help
Experts please help
بھائی پہلی بات یہ ہے کہ جب بھی آپ کوئی تھریڈ بنائیں تو کسی کو بھی نومنیٹ نہ کریں بلکہ ہر ممبر کے لیے یہ تھریڈ ہونا چاہیے کیونکہ یہاں جونیئر ممبر سے لے کر موڈریٹر تک وزٹ کرتے ہیں اس طرح سے اگر آپ کہتے ہیں کہ یہ تھریڈ صرف ایکسپرٹس حضرات کےلیے ہے تو اگر جونئیر ممبر یا سنیئر ممبر اس بارے میں کچھ جانتا ہوگا تو وہ اس تھریڈ کو اس لیے چھوڑ دے گا کہ یہ تو ایکسپر ٹس کے لیے ہے میں اس میں ہیلپ کیوں کروں اور دوسری بات کہ ایک مسئلے کے لیے ایک تھریڈ بنا یا کریں آپ نے اس ایک تھریڈ میں تین مسئلے بیا ن کئے ہیں اس لیے اس کے لیے آپ کو تین تھریڈ بنا نے چاہیے تھے
آپ کے پہلے مسئلے کے لیے بہتر مشورہ یہ ہے کہ آپ ونڈو کو جب بھی شٹ ڈاون کریں نارمل طریقے سے شٹ ڈاون کریں اگر جو طریقہ آپ نے بتایا ہے یہ طریقہ صرف اس وقت استعمال کیا جا سکتا ہے جب آپ کو کہیں جلدی ہو جانے کی تو آپ اس ٹرک کو استعمال کر سکتے ہیں ورنہ اس ٹرک کا بہت نقصان ہے وہ اس لیے کہ ہو سکتا ہے آپ نے کوئی نئی سیٹنگ کی ہو ونڈو میں اس طرح سے ونڈو شٹ ڈاون کرنے پر وہ سیٹنگ سیو نہیں ہو سکتی اور بعض مرتبہ سسٹم کریش ہونے کا بھی خدشہ ہوتا ہے اور اس کی کمانڈ اس لیے نہیں بن سکتی کیونکہ کنٹرول کا بٹن آٹوپریس نہیں ہو سکتا
Salam to all
Bookmarks