آپ کی شیئرنگ مجھے بہت پسند آئی ہے
شکریہ
***جبی شریف***[SIGPIC][/SIGPIC]
W'salam jazakalah. Quran me bhi hai k
"aye nabi s.a.w.w in sy keh do k man tum sy risalat ka sila nai chahta magr ye k tum mery ahlabait sy mawadat rakho." [surah shura]
آپ سب سےالتماس ہے کہ آپ جب بھی حضور بنی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا نام آئےتو پورا درودشریف لکھا کریں اس کا فائدہ آپ کو یہ ہو گاکہ آپ کالکھا ہو ا درور شریف جب رہے گا آپ کے نامہ اعمال میں ثواب لکھا جائے گا تو آپ پورا درودشریف نہ لکھ کر کتنی نیکیاں سے محروم ہو رہے ہیں
صلو ا علی حیبب
صلی اللہ تعالیٰ علی محمد
Bookmarks