Assalam Alikum all
Assalam Alikum all
Last edited by Sahil_Jaan; 11th March 2014 at 09:52 PM. Reason: Salam Theek kiya gaya
aslk
welcome
السلام و علیکم
آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
امید ہے آپ کو یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔
اور اسی طرح آپ بھی سکھانے کا عمل جاری رکھے گے۔۔۔
رولز ضرور پڑھیں تاکہ آپ کو آگے کسی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو
ITDUNYA FORUM RULES
اور پھر کیونکہ آپ نیو ممبر ہو تو فورم پر کیسے کام کیا جائے۔ ضروری باتیں سمجھنے اور سیکھنے کے لئے وزٹ کیجئے
New Member Training Center
نیو ممبرکے لئے ایک اہم بات
آئی ٹی دنیا میں جتنےبھی نیو ممبرآتے ہیں۔
ان کے تھریڈو اور پوسٹ پر موڈریشن لگی
ہوتی ہے۔
اور آپ جو بھی تھریڈ یا پوسٹ کروگے
وہ ایک مخصوص ٹائم کے بعد آپ کو فارم پر دیکھائی دے گی۔
اسے ٹیم ممبر موڈریٹر،سپر موڈریٹر ، ایکسپرٹ ، موبائل ایکسپرٹ
کے اپروو کرنے پر آپ کے تھریڈ اور پوسٹ آپ کو شو ہونگے۔
تو اگر تھریڈ
فوری دیکھائی نہ دیں تو مہربانی فرما کر ایک ہی جیسے تھریڈ بار بار نہ بنائیے تھوڑا انتظار کیجئے گا۔۔۔
امید ہے ہم سب یہاں مل جل کر ایک دوسرے کو
سیکھائیں گے اور سیکھیں گے انشا اللہ تعالی
دعائوں میں یاد رکھیے گا
فقط آپکا دوست
يوراج
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
COLOURFUL LIFE
Bookmarks