امید ہے کہ آپ اللہ کے فضل سے ٹھیک ٹھاک ہوں گئے بھائی ایک مدد چاہئے بچوں کے پیپرز میں جو تصویرں لگائی جاتی ہیں وہ نی مل رہی مجھے اگر کسی کے پاس ہوں تو پلیز شہئر کیجئے یا کسی کو بھی بتا ہو کہ کس ویب سائٹ سے ملتی ہیں تا ویب سائٹ بتا دیں شکریہ اللہ حافظ