ya kia problam ha...driver b instal ha magr phr b awaz nh ati
ya kia problam ha...driver b instal ha magr phr b awaz nh ati
sound card ka driver nai hua
[{(i WaNt tO bECoMe a cOmPuTeR wOrM)}]
یہ ڈرائیور اس سسٹم میں جو ساونڈ کارڈ لگا ہے اس کا نہیں ہے اس لیے اس کو سپورٹ نہیں کر رہا ہے آپ اپنے سسٹم کا ماڈل نمبر بتائیں
سٹارٹ میں جا کر رن میں جا کر لکھیں
dxdiag
پھر ایک باکس کھلے گا اس میں سسٹم کا ماڈل نمبر لکھا ہوگا وہ یہاں پوسٹ کر دیں کوشش کرتے ہیں کہ مل جائے اس کا ڈرائیور
Bookmarks