میری مائیکروسافٹ ورڈ کی ایک فائل کرپٹ ہو گئی ہے، فائل نام بلیو کلر میں ہے اور فائل اوپن نہیں ہو رہی۔ برائے مہربانی حل بتایا جائے، فائل کو آٹی دنیا پر اپ لوڈ کرتا ہوں تو وہ اپ لوڈ بھی نہیں ہو رہی اور نہ ہی میل ہو رہی ہے۔ پلیز پلیز پلیز حل بتائیں ورنہ کافی نقصان ہو جائیگا۔