السلام علیکم
میں نے کچھ ماہ پہلے یہا ایک آرٹیکل دیکھا تھا میں اس کو ڈھونڈ رہا ہوں گزشتہ دو دن سے۔ اس میں تلیم کا ایک خاکہ تھا مثال کے طور پر میٹرک آرٹس کے بعد ہم کیا کیا پڑھ سکتے ہیں ایف اے کے بعد ہم کیا کیا پڑھ سکتے ہیں اگر ایف سی ہو تو پھر کیا کیا پڑھ سکتے ہیں ۔ پرانے ممبران سے گزارش ہے کے اگر ان کو اس آرٹیکل کا علم ہو ہو تو یہاں بتا دیں۔
یا
براءے مہربانی یہ بتا دیں کے ، میں نے میڑک کی ہوءی ہے میں ایک سوفٹوءر اینجنر بننا چاہتا ہوں مطلب بی ایس ایس ای آگے کرنا چاہتا ہوں تو اب انٹر کس گروپ میں کروں گا تو بی ایس ایس ای میں داخلہ لے سکتا ہو۔
آاپ کے وقت کا شکریہ۔
آپ کا مخلص بابر سپرا۔
Bookmarks