السلام علیکم
دوستو میری ایک ڈرائیو ہے جس میں میری ایک فائل بھی نہیں ہے بالکل خالی ہے مگر اس کی دو جی بی سپیس غائب ہے کیا میں جان سکتا ہوں کہ اس کی تمام سپیس کیسے واپس لائی جا سکتی ہے