السلام علیکم
دوستو میری ایک ڈرائیو ہے جس میں میری ایک فائل بھی نہیں ہے بالکل خالی ہے مگر اس کی دو جی بی سپیس غائب ہے کیا میں جان سکتا ہوں کہ اس کی تمام سپیس کیسے واپس لائی جا سکتی ہے
السلام علیکم
دوستو میری ایک ڈرائیو ہے جس میں میری ایک فائل بھی نہیں ہے بالکل خالی ہے مگر اس کی دو جی بی سپیس غائب ہے کیا میں جان سکتا ہوں کہ اس کی تمام سپیس کیسے واپس لائی جا سکتی ہے
Forum and External Links Can't be Shared in Signature
Signature Removed by ITD Team
Apki files hidden hongi... Unhide kr k check krien....
Expert In: PHP/MySQLi, Web Designing, SEO, Tips and Tricks, Wordpress, Social Networking, Programming.
I hate ITD Moderators
نہیں ہی ہائیڈ نہیں ہیں سب کچھ دیکھا ہے
اس کو فارمیٹ کرلیں پھر چیک کریں سپیس واپس آ جائے گی ہوسکتا ہے وائرس کی وجہ سے ہو
virus ki vjha se aisa hoa ho ga..
cmd me ye type krain
c:\>attrib -h -s /d /s E:\*.*
Bookmarks