وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شکریہ ساحل بھائی۔۔
اللہ پاک آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔۔ آمین
اور امید ہے ہمارا یہ قلمی ساتھ تادیر جاری رہے گا۔۔
sahil_jaan said:
السلام علیکم
اس مرتبہ کا شمارہ اپنی تما م تر جلوہ گری کے ساتھ ایک بہترین شمارہ ہے اور تمام تحاریر بہت بہترین ہیں
نیٹ رائڈر بھائی کے لیے میں دعا گو ہوں کہ اللہ ان کے دل کو سکون پہنچائے اور ان کی مشکل آسان فرمائے آمین
اس کے علاوہ شہزاد اقبال بھائی کے لیے بھی دعا گو ہوں کہ اللہ ان کی بھی تمام پریشانیا ں دور فرمائے آمین
یہ شمارہ آپ سب کی محنت کا نتیجہ ہے کہ اتنی مشکلا ت کے باوجود بھی آپ نے اتنی محنت سے اسکو بنا یا ہے اور پبلش کیا ہے میں خود حیران تھا کہ اس مرتبہ کے شمارے میں اتنی دیر کیوں ہو رہی ہے پر اس چیز سے لاعلم تھا کہ ہمارے بھائیوں پر کیا مصیبتیں ٹوٹ رہی ہیں اس لیے دل سے آپ لوگوں کے لیے دعا کرتا ہوں کہ آپ سب کی ہر مشکل آسان ہو اور اگر کسی بھی مشکل میں ہماری ضرورت پڑے توہم ہر خدمت کے لیے حاضر ہیں
Bookmarks