View Poll Results: Writer Of The Month Nominee Are) ITDunya Magazine Contest "Jan&Feb" 2014

Voters
65. This poll is closed
  • لعل شہبازقلندرکا تعارف تنویر حسن

    13 20.00%
  • ہم کہاں کھڑے ہیں؟ تحریر عامر تنہا

    5 7.69%
  • سالِ نو کا پیغام مؤمنہ ملک

    5 7.69%
  • عید میلاد مؤمنہ ملک

    13 20.00%
  • تقدیر کی حقیقت تنویر حسن

    1 1.54%
  • اردو کمپیوٹر ایک ضرورت محمد تنویر

    10 15.38%
  • خوشگوار ازدواجی زندگی ایک آرٹ ساحل جان

    18 27.69%
Page 4 of 9 FirstFirst 1234567 ... LastLast
Results 37 to 48 of 105

Thread: ITDunya Magazine January & February 2014

  1. #37
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    بہت بہت شکریہ یاسر بھائی۔۔
    آپ بھی اس پیارے سلسلے میں ہمارے ساتھ شامل ہوسکتے ہیں ۔۔


    Quote yasir_hoth said: View Post
    very nice bro

  2. #38
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    شکریہ سہیل بھائی۔۔


    Quote sohail_s77 said: View Post

  3. #39
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت شکریہ حیدر بھائی اور واقعی درویش بھائی کو میں بھی سیلوٹ کرتا ہوں بہت ہی کم وقت میں بہت میعاری میگزین ہمارے لیئے تیار کیا۔۔
    ریپلائی اور پسند کرنے کا شکریہ بھائی

    Quote haider79 said: View Post

    Darwaish bhai jis tarah ap ne yeh mag paish kia main ap ko mubarakbad daita hun. Ap he jaisy logon ki waja se yeh forum chal raha hai. Allah ap ki har muraad ko pura farmaye aur hum sab ko naik amal ki taofeeq day,.......
    Ameen....


    All::

  4. #40
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ہماری آپی تمھاری آپی
    فاطمہ آپی ، فاطمہ آپی

    جی آپی واقعی میں یہ درویش بھائی کا جگرا ہے کہ اتنے وقت میں اس کام کی حامی بھری۔۔
    بس درویش بھائی پاکستان میں نہیں ہیں ورنہ ان کی دعوت پکی تھی



    Quote fatima iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    سب سے پہلے تو درویش آپ کے تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہونگی کہ آپ نے میگزین کی زمہ داری اپنے سر لی جو کہ بہت ہی مشکل کام ہے لیکن ماشاءاللہ آپ نے اسے بہت ہی خوبصورت طریقے سے انجام دیا
    اللہ آپ کو اس کا بہت اجر دئے آمین
    یہاں تمام لکھاریوں کا شکریہ بھی ادا کرنا چاہنوگی کہ ان کی بدولت میگزین کو چار چاند لگتے ہیں اور ہر ماہ ہم کو کچھ نہ کچھ نیا پڑھنے کو ملتا ہے

  5. #41
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote ApnaGujrat said: View Post
    Zabardast



  6. #42
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    آہ ۔۔ میرے ہم نام
    ریپلائی اور پسند کرنے کا شکریہ بھائی

    Quote sh shahzad said: View Post
    bhuat hi umda

  7. #43
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    برادر آپ نے کون سا تھریڈ ریموو کرنا ہے ؟ کیوں کرنا ہے ؟ نارمل ممبرز کو یہ سہولت نہیں ہوتی ہے آپ کو اپنا کوئی تھریڈ یا کوئی خلاف رولز تھریڈ پہ ایکشن درکار ہے تو آپ رپوٹ کردیں یا ٹیم کو آگاہ کردیں۔

    Quote prince night said: View Post
    bhai main ny thread remove karna ha par mujy kuch samaj nahi a rahi please help me..

  8. #44
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ۔(میں درویش تو نہیں چلیں بھائی تو ہوں تو جواب دے مارتا ہوں )۔

    درویش بھائی نے واقعتا ایک بہت ہی مشکل کام بروقت اور بہترین انداز میں کردکھایا ۔۔۔
    ریپلائی اور پسند کرنے کا شکریہ میری بہن
    امید ہےآپ میگزین کے اس سلسلے سے یوں ہی جڑی رہیں گی۔۔


    Quote shonas said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    درویش بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کو
    آپ نے اتنی عمدہ ڈیزائننگ کی ہے
    سادگی اور خوبصورتی ایک ساتھ دیکھنے کو ملی ہے
    ڈیھر سارا شکریہ اتنی محنت کر کے ہمیں میگزین کا تحفہ دینے کے لیے
    اور تمام تحریریں اپنے اندر الگ الگ خصوصیات لیے ہوئے ہیں
    تمام لکھاریوں کا بھی تہہ دل سے شکریہ

  9. #45
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    لو جی ہمارے ہیرو بھائی آگئے۔۔۔

    تنویر بھائی میں تو کہتا ہوں ایسا ہونا چاہیے کہ جو جو رائٹر بنے وہ مجھے بھی لکھنا سکھائے آرام سکون سے کھانا کھلائے دعوتوں پہ دعوت کھلائے اور مجھے بھی دو چار لفظ لکھنا سکھا دے تو اس نیک کام کا آغاز آپ سے ہی کرتے ہیں کیا خیال ہے۔۔

    بہت بہت شکریہ تنویر بھائی میگزین کا یہ سلسلہ آپ بھائیوں کی محنت محبت سے قائم ہے امید ہے کہ یہ سلسلہ قائم رہے گا۔۔
    ہمیشہ شاد رہیں۔۔


    Quote mtanveer70 said: View Post
    اسلام علیکم
    درویش بھائی بہ ماشا ءاللہ بہت ہی زبردست کام کیا ہے آپ نے صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہےسنا تھاآج دیکھ بھی لیا کیوں کہ پچھلے دو مہینے سے میں میگزین کا انتظار کر رہا تھا
    باقی کی گپ شپ بعد میں ہوگی ابھی تو ڈاؤنلوڈنگ سٹارٹ ہے

  10. #46
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default


    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    لو جی بڑے بھائی (عقل ، علم میں ) بھی آگئے

    میرے استاد محترم میرے بھائی بہت بہت شکریہ کہ آپ آئے اور دلی معذرت کہ آپ کی تحریر میری وجہ سے رہ گئی

    پر کیا کروں استاد جی اس میں بھی آپ کا ہی قصور ہے (ویسے تو قصور بابا بھلے شاہ اور نور جہاں کا ہے ) پر یہ قصور وہ جرمانے والا قصور ہے اب آپ مجھے نہ دو چار چھ سو بوری بادام دے رہے ہیں کہ وہ میں کھا کہ یاداشت ٹھیک رکھوں تو قصور آپ کا ہی ہوا۔۔ تو پہلے تو آپ جلدی سے بادام ارسال کردیں کہ میری یاداشت ٹھیک ہوجائے ورنہ کل کو آپ میرے سامنے آئیں گے اور میں کہوں گا چاچا بشیر یہ آپ کو کیا ہوگیا آپ تو پچاس سے پھر پچیس پہ آگئے۔۔

    میگزین کے سلسلے سے جڑے رہنے کا دلی شکریہ فصیح بھائی۔۔
    اللہ پاک آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔۔آمین


    Quote Fasih ud Din said: View Post
    Assalam o Alaikum... jazakALLAH Derwaish bhai... main Aaram se mukammal magazine parh kar yahan tafseeli baat karun ga...

  11. #47
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote awesome_boy said: View Post
    boht umda magazine

    بہت بہت شکریہ بھائی۔۔

  12. #48
    Noman_Khan's Avatar
    Noman_Khan is offline Advance Member+
    Last Online
    29th September 2019 @ 01:05 PM
    Join Date
    06 Aug 2013
    Location
    @Itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    6,793
    Threads
    142
    Credits
    79
    Thanked
    714

    Unhappy

    وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    سب سے پہلے تو میں درویش بھائی کا شکرگزار ہوں جنہوں نے ہمارے لیے اتنا اچھا میگزین تیار کیا خوش رہے درویش بھائی ۔

    اور شہزاد بھائی میں نے آپ میں ایک بات نوٹ کی ہے کہ آپ دعوت کے لیے ہر وقت تیار رہتے ایسا کیوں ہاں اگر کبھی بھی پشاور آنا ہوا تو مجھے بتا دیجئیے گا میں آپکوں پی سی ہوٹل لے جاونگا پکا ۔ آپکا کیا خیال ہے
    یہ وقت بھی گزر جائے گا

Page 4 of 9 FirstFirst 1234567 ... LastLast

Similar Threads

  1. Kon Kon wait Kar Rah Hai New PC Games In 2014
    By Attique12 in forum PC Games
    Replies: 7
    Last Post: 20th October 2014, 06:18 AM
  2. ITDunya Magazine December 2013
    By Derwaish in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 97
    Last Post: 13th February 2014, 05:42 PM
  3. ITDunya Magazine January 2013
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 97
    Last Post: 13th January 2013, 02:41 AM
  4. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •