السلام علیکم
میرا کچھ دنوں تک ایک جگہ کمپیوٹر ہارڈوئیر اور سوفٹ وئیر
کے انٹرویو ٹیسٹ ہے۔کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے یا راہمنائی کر سکتا ہے
کہ اس میں کس قسم کے سوالات آئیں گے۔۔اور پریکٹیکل کس قسم کا ہوگا