السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کیسے ہیں میرے سب جانے اور انجانے دوست؟
امید ہے سب بخیروعافیت ہوں گے۔
ایک چھوٹاسامسئلہ لیکر حاضر ہوا ہوں۔ امید ہے کوئی نہ کوئی رہنمائی کردیگا۔
دوستو! میں ان پیج میں ایک کتاب تیار کررہا ہوں
جس میں کچھ دعائیں وغیر ہیں۔۔۔
تو میں نے دعائیں اور اس کا ترجمہ ٹیبل فارمیٹ میں لیا ہے
اب میں ٹیبل میں اپنا کام اچھی طرح سیٹ کرلیتا ہوں
مگر جب بھی ان پیج بند کرتا ہوں اور پھر دوبارہ کھول کر اپنی فائل کھولتا ہوں تو سیٹنگ بالکل گڑبڑاجاتا ہے
اور مجھے بار بار اپنی سیٹنگ کو ٹھیک کرنا پڑتا ہے
آخر کار یہ سیٹنگ بار بار بگڑ کیوں جاتی ہے؟؟
میری سیٹنگ اپنے ہی حال پر قائم ودائم رہے اس کا کوئی فارمولہ ؟؟
آپ کی رہنمائی کا منتظر
محمد سفیان قاسمی
اب میں اپنی فائل کی دونوں حالتیں پیش کررہا ہوں
آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میری فائل میں عربی عبارت کی حالت کس طرح ہوگئی ہے
Bookmarks