السلام علیکم دوستو میںنے اپنی شاپ کا اشتہار بنایا ہے اور اس کو گوگل سرچ میں فرسٹ پیج پر لانا چاہتاہوں کسی دوست کو اس کا طریقہ پتہ ہے ۔ شکریہ