میرا کمپیوٹر
inlet-chipest D865GLC
کا ہے
میں اس میں جب بھی ونڈوز 7 سیون انسٹال کرتا ہوں
اس کے ساونڈ میکس کے ڈرائیور انسٹال نہیں ھوتے
1
ڈیوائس مینجر میں جا کر آٹو ٌاپ ڈیٹ بھی کر کے دیکھ لیا
2
یونیورسل ڈرائیور کی ڈی وی ڈی سے بھی کر کے دیکھ لیا
وہاں سے رئیل ٹیک کے ڈرائیور انسٹال ھوجاتے ہیں
والیم آئکون بھی آجاتا میڈیا پلئیر چلانے پر آواز نہیں آتی
ڈیئوائس مینجر میں جاکر دیکھیں تو
رئیل ٹیک 97 لکھا ھوا آتا ہے
آج نیو ڈی وی ڈی سلوشن پیک 12 لیکر اس سے بھی
اپ ڈیٹ کر لیا ونڈوز کو بھیئ اپ ڈیٹ کیا لکین مسئلہ
حل نہیں ھوا
یہ مسئلہ صرف ونڈوز سیون پر آتا ہے
مجھے کوئی حل بتا سکتا ہے ?
یا کوئی ساونڈ میکس کے ڈرائیور دے دیں
ٴجو ونڈوز سیون کو سپورٹ کرے
میں نے نیٹ سے جتنے ڈرائیور ہیں
سب کے سب انسٹال کر کے دیکھ لیئے ہیں
Bookmarks