Results 1 to 2 of 2

Thread: سائبر کرائم بل 2014

  1. #1
    Join Date
    07 Dec 2009
    Location
    Kot addu
    Gender
    Male
    Posts
    1,267
    Threads
    202
    Credits
    579
    Thanked
    78

    Default سائبر کرائم بل 2014

    ٹینش نہ لینا۔۔قانون تو پہلے بھی بہت ہیں
    خبردار، ہوشیار!
    جعلی فیس بک اکائونٹ بنانے پر چھ ماہ قید، ویب سائٹ ہیکنگ دہشت گردی قرار
    حکومت نے سائبر کرائم بل 2014 تیار کرلیا جس میں انٹرنیٹ کے غلط استعمال پر سنگین مقدمات اور سزا کی تجاویز دی گئی ہیں۔
    حکومت نے سائبر کرائم بل 2014 تیار کر لیاہے بل میں ویب سائٹ ہیکنگ کو سائبر ٹیررازم قرار دیا گیا ہے جس کی سزا چودہ سال قید اور پانچ کروڑ روپے تک جرمانہ تجویز کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ بل کے مطابق اے ٹی ایم مشینوں اور پبلک یوٹیلٹی سروسز کو نقصان پہنچانا بھی دہشتگردی کے زمرے میں آئے گا۔الیکٹرانک فراڈ کے مجرم کو پانچ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانے کی سزا ہو سکے گی۔انٹرنیٹ یا موبائل پر کسی خاتون کی کردار کشی کرنے والے شخص کو ایک سال قید ہو سکے گی۔ بل میں انٹرنیٹ پربذریعہ فیس بک، ٹوئیٹر یا کسی اور سوشل نیٹ ورک پرکسی دوسرے کی شناخت اپنانے پر چھ ماہ تک کی قید تجویز کی گئی ہے۔
    Last edited by mtariqtsk; 20th February 2014 at 11:38 AM.

  2. #2
    Join Date
    09 Oct 2012
    Location
    new location la
    Gender
    Male
    Posts
    4,687
    Threads
    68
    Thanked
    52

    Default

    kia??? Meri toh 6,7 so id hain sirf fb par baqi yahao hotmail. Etc mera kia hoga. Aik **** id mtleb 5 bola be nhi ja rha hai..

Similar Threads

  1. Kon Kon wait Kar Rah Hai New PC Games In 2014
    By Attique12 in forum PC Games
    Replies: 7
    Last Post: 20th October 2014, 06:18 AM
  2. -= World cup T20 shedul =-
    By Akhtarbozdar in forum Sports
    Replies: 2
    Last Post: 20th December 2013, 08:56 AM
  3. Replies: 5
    Last Post: 15th October 2009, 03:33 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 14th October 2009, 11:48 PM
  5. Replies: 9
    Last Post: 11th October 2009, 03:13 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •