بھائیو کیا حال ہے امید ہے آپ خوش ہوں گئے مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے بھائی ہم نے ڈی ایس ایل نیٹ لگوایا ہوا ہے بھائی کچھ لڑکوں نے ہمارا نیٹ کو اپنے موبائیل پر استعمال کر رہے ہیں اور وہ بند بھی نہیں کر رہے پلیز کوئی ظریقہ بتا دین جس سے ان کا نیٹ بند ہو جائے پلیز
پاکستان زندہ باد
Bookmarks