السلام علیکم
مجھے فورم کے ڈیزائنر سے مدد درکار ہے
کیا مجھے 1 عدد لوگو logoڈیزائن کر کے دے سکتے ہیں؟
سادہ سا مجھے ڈئزائنگ نہیں آتی اور اس پر اٹھتے اخراجات پہنچ میں نہیں اور
جلد درکار بھی ہے
کیا مدد کر سکتے ہیں؟
iota world
نامی اسنسٹیوٹ کے حوالے سے نیا کوچنگ سینٹر ہے
کوئی جلد بنا کر دے سکتا ہے؟
مہربانی ہوگی۔۔۔
والسلام
طارق راحیل