Results 1 to 12 of 62

Thread: -= Nokia X, Nokia X+ & Nokia XL =- NOKIA Introduced Its First 3 Android Phones

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default -= Nokia X, Nokia X+ & Nokia XL =- NOKIA Introduced Its First 3 Android Phones

    السلام علیکم
    جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آج اسپین میں موبائل ورلڈ کانگرس جاری ہے جس میں سام سنگ نے اپنا نیکسٹ فلیگ شپ ڈیوائس،سونی نے ایکسپیریا زی ٹو اور باقی تمام کمپنیوں نے اپنے اپنے فون متعارف کروائے ہیں
    گزشتہ کئی ماہ سے انٹرنیٹ پر گردش کرتی افواہیں آخر سچ ثابت ہوئیں اور نوکیا نے بارسلونا، اسپین میں جاری موبائل ورلڈ کانفرنس کے موقع پر اینڈروئیڈ سے مزین تین اسمارٹ فونزپیش کئے ہیں۔ان اسمارٹ فونز کو نوکیا ایکس، نوکیا ایکس پلس اور نوکیا ایکس ایل کا نام دیا گیا ہے
    ۔نوکیا ایکس فیملی کے تینوں اسمارٹ فونز اینڈروئیڈ پر ضرور مبنی ہیں لیکن ان کا انٹرفیس اور دیگر سہولیات خاصی حد ونڈوز فون آپریٹنگ سسٹم جیسی جبکہ اسمارٹ فون کی اپنی شکل و صورت نوکیا لومیا سے متاثرہ ہے

    ان فونز میں شامل کیے گئے
    FastLane
    فیچر کے تحت آپ کو تمام نوٹیفیکیشن اور بیک گروانڈ میں چلنے والی ایپلی کیشنز ایک سوائپ کرنے پر دکھائی جاتی ہے۔ اسکے علاوہ اس میں نوٹیفیکیشن اور ٹوگل پینل بھی شامل کیا گیا ہے۔ہیں۔۔
    [IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/NokiaAndroidByIjazFarooq_zps080a36aa.png[/IMG]

    نوکیا ایکس
    [IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/NokiaXb_zpsa2778c8d.jpg[/IMG]

    فی الوقت یہ واحد سیٹ ہے جو مارکیٹ میں لانچ کر دیا گیا ہے
    چار انچ کی ٹچ اسکرین،512 ایم بی ریم،3.15میگا پکسلز کیمرا،480 * 800،پکسلز ریزولیوشن، چار جی بی انٹنرنل سٹوریج اور ایک گیگا ہرٹز کے ڈوئل کور پروسیسر پر مشتمل ہے
    اس کی قیمت12400 پی کے آرمقرر کی گئی ہیں۔

    نوکیا ایکس پلس
    [IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/Xb_zpsb1347a58.jpg[/IMG]

    یہ سیم ٹو سیم نوکیا ایکس کی طرز کا ہے۔فرق صرف یہ ہے کہ اس میں 512 کی بجائے 786 ایم بی ریم ہے
    اسکی فروخت اس سال کی دوسری سہ ماہی میں متوقع ہے
    اس کی قیمت14400 پی کے آرہوگی۔

    نوکیا ایکس ایل
    [IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/XLb_zps96111e7d.jpg[/IMG]

    یہ لارج سکرین کا حامل سمارٹ فون ہوگا۔اسکی سکرین پانچ انچ ہوگی تاہم ریزولیوشن سیم ہوگی۔اس میں ہانچ میگا پکسلز کیمرا کا استعمال کیا گیا ہے جس میں اہیل ای ڈی لائٹ فلیش بھی میسر ہوگا۔اور 2میگا پکسلز فرنٹ کیمرا بھی اسکی زینت ہوگا
    اسکی قیمت 15500 پی کے آر ہے
    Name:  Normndy_Ijaz_Farooq.PNG
Views: 1782
Size:  25.6 KB
    ---------------------------------------------------------
    نوکیا کے یہ تمام سیٹ ڈیول سِم ہونگے
    Name:  3.jpg
Views: 1764
Size:  80.7 KB
    ان سیٹس میں یوزرز کو پلے سٹور سے محروم کر دیا گیا ہے۔تاہم آپ نوکیا سٹور اور ڈائریکٹ ایس ڈی کارڈ سے ایپس انسٹال کرنے کے قابل ہونگے
    یہ تینوں فونز اینڈرائیڈ AOSP سورس کوڈ پر مبنی ہیں، جسکی بدولت نوکیا نے اسکے انٹرفیس میں بہت سی تبدیلیاں کی ہیں۔ یعنی ان پر سسٹم تو اینڈرائیڈ ہے لیکن انٹرفیس ونڈوز کی لائیو ٹائلز والا ہے
    Name:  2.jpg
Views: 1744
Size:  106.6 KB
    نوکیا کا حدف کم قیمت اسمارٹ فونز کی مارکیٹس یعنی بھارت، چین اور پاکستان ہیں۔
    Last edited by Ijaz Farooq; 24th February 2014 at 09:51 PM.

Similar Threads

  1. New Nokia Clock Themes
    By epistle in forum Nokia & Othre Mobiles
    Replies: 20
    Last Post: 12th January 2014, 02:59 PM
  2. 6300, 6303c, c3, x3 Animated Themes
    By epistle in forum Nokia & Othre Mobiles
    Replies: 3
    Last Post: 6th March 2013, 09:22 AM
  3. Nokia E5, E52, E63, E66, E71, E72 Themes
    By epistle in forum Nokia & Othre Mobiles
    Replies: 3
    Last Post: 11th September 2012, 03:20 PM
  4. Mobile Mania (Daily Updated)
    By Ryden in forum General Mobile Discussion
    Replies: 107
    Last Post: 24th December 2011, 09:18 PM
  5. ufone free net setting for nokia and allso operamini.ucweb.yahoo.all java
    By waseem4me in forum General Mobile Discussion
    Replies: 103
    Last Post: 1st October 2009, 11:39 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •