ویب سائٹس اور بلاگز پر گوگل ایڈ سینس کے اشتہارات لگا کر رقم کمانے کے بارے میں تو سن رکھا ہے لیکن رقم کی مقدار کے بارے میں کچھ علم نہیں۔ کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ یہ فی کلک کتنا معاوضہ ادا کرتے ہیں۔